ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جوبھی آرمی چیف آئے گاوہ سیاست سے دورملک اوراپنے ادارے کاوفادارہوگا ،شیخ رشید

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تعیناتی کے لئے سمری آگئی ہے سارے نام شامل کرکے ادارے نے دوراندیشی کاثبوت دیا ہے۔ جوبھی آرمی چیف آئے گاوہ سیاست سے دورملک اوراپنے ادارے کاوفادارہوگا ۔

ان خیالات کا اظہار شیخ رشید احمد نے توئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا کہ اب کسی کی پسند نا پسند کا نہیں میرٹ کا سوال ہوگا،جوبھی آرمی چیف آئے گاوہ سیاست سے دورملک اوراپنے ادارے کا وفادار ہوگا، تباہ حال معیشت کوسہارا دینے کی کوشش کرے گا،نوازشریف نے جس کو بھی تعینات کیااسی سے جوڈوکراٹے کیے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں