English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

 آزاد کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

القمر

 آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

جمعہ کو مقامی انتظامیہ کے مطابق زلزلہ کے جھٹکے کے بعد لوگ گھروں اور دیگر عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ فی الحال زلزلہ سے ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے