English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان میں امریکی مشن کی نئے آرمی چیف کو مبارکباد

القمر

 اسلام آ باد: پاکستان میں امریکی مشن نے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تعیناتی پر مبارکباد پیش کی ہے،

امریکی مشن نے نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشاد مرزا کو بھی مبارکباد دی۔ 

امریکی سفارتخانہ نے کہا کہ منتخب سیاسی اور عسکری قیادت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے پرعزم ہیں، تجارت، سرمایہ کاری، صحت کی حفاظت، موسمیاتی تبدیلی،علاقائی سلامتی کے امور پر آگے بڑھیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے