English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فٹبال اسٹیڈیم میں بیٹھے تماشائی کا شاندار گول، وڈیو وائرل

القمر

میونخ: سوشل میڈیا پر ایک تماشائی کی دلچسپ ویڈیو ان دنوں وائرل ہے جس میں اس نے اپنے انداز میں گول کیا،

سوشل میڈیا پر زیر گردش یہ ویڈیو جرمنی کے شہر میونخ کے فٹبال اسٹیڈیم کی ہے جہاں جرمنی اور انگلینڈ کے درمیان فٹبال کا مقابلہ ہوا،ویڈیو میں اسٹیڈیم کو شائقین سے بھرا ہوا بھی دیکھا جاسکتا ہے جو اپنی اپنی ٹیموں کو بھرپور سپورٹ کررہے ہیں۔

ایسے میں ایک شائقین کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس نے اپنے فٹبال ٹکٹ سے جہاز اتنی مہارت سے بنا کر اڑایا جو انگلینڈ کے فٹبال گول میں لینڈ ہوا، تماشائی کے اس دلچسپ گول پر ساتھ بیٹھے تماشائیوں نے بھی خوب شور مچاکر داد دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے