ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

   بولان ،ایک گھر میں دستی بم دھماکا

بولان:کے علاقے بھاگ واقع ایک گھر میں دستی بم دھماکا ہوا ہے۔

بولان پولیس کے مطابق دستی بم دھماکے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے، گھر میں موجود افراد محفوظ رہے ۔

بولان پولیس نے کہا کہ واقعہ کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کا آغاز کر دیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں