ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میسی کے عربی پوشاک کی قیمت 20 کروڑ لگ گئی

بیونس آئرس: میسی کے عربی پوشاک کی قیمت بیس کروڑ لگ گئی، میسی کو امیر قطر نے بِشت ورلڈکپ جیتنے پر پہنائی تھی۔

میسی کی فیفا ورلڈ کپ کو اٹھانے سے پہلے پہنی گئی اس بشت کو عمان کے رکن پارلیمنٹ نے خریدنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔

قطر 2022 ورلڈ کپ کے فائنل میں فرانس کے خلاف ارجنٹائن کی فتح کے بعد قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے 2022 ورلڈ کپ کے بہترین کھلاڑی لیونل میسی کو قطری بشت کا تحفہ دیا تھا۔

شیخ تمیم نے ورلڈ کپ پیش کرنے سے پہلے میسی کو یہ بشت پہنایا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں