ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 پیپلزپارٹی امیدوار نثار کھوڑو بلامقابلہ سینیٹر منتخب

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار نثار کھوڑو بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے۔ نثار کھوڑو سندھ سے ایوان بالا کی جنرل سیٹ پر کامیاب ہوئے۔ 

سینیٹ کی نشست سے فیصل واوڈا نے استعفی دیا تھا۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واڈا کے استعفی سے خالی ہونے والی سندھ سے سینیٹ کی جنرل نشست پر تحریک انصاف اورایم کیو ایم پاکستان کے کسی امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے تھے۔

پیپلزپارٹی کی جانب سے نثار کھوڑو، عاجز دھامرا اور سرفرار راجڑ نے الیکشن کمیشن میں کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں