ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شام میں زلزلہ، ملبے تلے دبی خاتون بیٹے کو جنم دینے کے بعد دم توڑ گئی

شام میں زلزلہ، ملبے تلے دبی خاتون بیٹے کو جنم دینے کے بعد دم توڑ گئی

 دمشق:شام میں زلزلے کے بعدایک خاتون نے عمارت کے ملبے میں بچے کو جنم دیا اور دم توڑ گئی۔

مزید پڑھیں: ترکیہ اور شام میں زلزلہ: جاں بحق افراد کی تعداد 2700 سے زائد، ایمرجنسی نافذ

غیر ملکی میڈیا کے مطابق خاتون نے شام میں زلزلے کے بعد بچے کو جنم دیا جسے معجزاتی طور پر بچے کو بچالیا گیا تاہم خاتون انتقال کرگئیں۔

سوشل میڈیا پر اس واقعہ کی ایک ویڈیو بھی شیئر کی گئی ہے جس میں ایک شخص کو ملبے سے نوزائیدہ کو ریسکیو کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

زلزلے کے دوران نوزائیدہ کی زندگی  بچ جانے کو کچھ مبصرین کی جانب سے امید کی کرن تصور کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں