ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 پی ایس ایل دنیا کی دوسری بڑی لیگ ہے، سابق بھارتی کرکٹر بھی گرویدہ

 نئی دہلی:بھارت کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر آکاش چوپڑا بھی پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے گرویدہ ہوگئے۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل کے آغاز پر ٹوئٹر پر جاری بیان میں آکاش چوپڑا نے لکھا کہ  جنوبی افریقا  ٹوئنٹی لیگ بہت اچھی رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مستقبل میں آئی پی ایل کے بعد ٹی ٹوئنٹی کی دوسری بہترین لیگ ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے لیکن فی الحال میں سمجھتا ہوں کہ ابھی دنیا کی دوسری بہترین پی ایس ایل ہے۔

آکاش چوپڑا نے اپنی ٹوئٹ میں مزید لکھا کہ آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ اور ویسٹ انڈیز کی سی پی ایل ابھی بہت پیچھے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں