ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملکی معیشت ٹھیک کرنے  کیلئے نئے انتخابات ناگزیر ہو گئے ہیں،فیصل جاوید

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو ٹھیک کرنے کے لئے ملک میں فوری نئے انتخابات ناگزیر ہو گئے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوںنے کہا کہ مسئلہ صرف اسحاق ڈار نہیں ہے پوری پی ڈی ایم حکومت ہے،ملکی معیشت کو ٹھیک کرنے کے لیے ملک میں فوری نئے انتخابات ناگزیر ہو گئے ہیں۔ڈالر کو نہیں گرانا اس حکومت کو گرانا ہے ڈالر خود بخود گر جائے گا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں