ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی کی حکومت نے ملکی معیشت کو تباہ کرکے رکھ دیا، خواجہ آصف

grouping

سیالکوٹ: وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے اپنے چارسالوں میں ملکی معیشت کو تباہ کرکے رکھ دیا ،انہی کی ناقص معاشی پالیسیوں سے متاثرہ ملکی معیشت کی بہتری کے لیے دن رات کوشاں ہیں۔

خواجہ آصف نے کہا کہ  ہم صرف باتوں پہ نہیں بلکہ عملی اقدامات پہ یقین رکھتے ہیں،ملکی تعمیروترقی کا سفر جہاں رکا تھا وہیں سے دوبارہ شروع کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں