ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ ہائی کورٹ میں 6 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آ باد: سندھ ہائی کورٹ میں 6 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ امجد علی بوہیو،محمد عبدالرحمان،خادم سومروکو ایک سال کیلئے ایڈیشنل جج تعینات کردیا گیا۔

ارباب علی ہاکڑو،جواد اکبر، ثنا اکرم منہاس بھی ایڈیشنل جج تعینات کیے گئے ہیں۔ وزارت قانون نے صدر کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں