English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان کے روسی تیل کی خریداری پر کوئی اعتراض نہیں، امریکا

القمر

 واشنگٹن :امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کے روسی تیل کی خریداری پر کوئی  اعتراض نہیں ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے  واشنگٹن میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے روسی تیل کی خریداری پر اعتراض نہیں، ہر ملک اپنی ضروریات کے مطابق فیصلے کا حق رکھتا ہے۔

ترجمان امریکی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش رہی کہ روسی تیل کو عالمی منڈی سے باہر نہ رکھا جائے، سمجھتے ہیں کہ باقی دنیا میں روسی تیل کی مانگ موجود ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے