ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی ولی عہد کنگز کپ کے فائنل میں شرکت کریں گے

ریاض:سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان 12مئی کو جدہ میں الہلال اور الوحدہ کے درمیان ہونے والے کنگز کپ کے فائنل میچ میں شرکت کریں گے۔

شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شہزادہ محمد کو میچ میں شرکت اور فاتح ٹیم کو ٹرافی اور گولڈ میڈل اور دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیم کو کانسی کے تمغے عطا کرنے کے لیے اپنی طرف سے ذمہ داری سونپی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں