ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی اور حکومت کے مابین مذاکرات کا وقت بدل گیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے تیسرے دور سے متعلق وقت بدل دیا گیا۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا اہم بیان سامنے آیا ہے، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ فریقین نے باہمی رضامندی کے بعد ذاکرات کا وقت تبدیل کیا ہے۔

چیئرمین سینیٹ نے بتایا کہ منگل کے روز ہونے والے مذاکرات وقت کی تبدیلی کے بعد صبح 11 بجے کے بجائے رات 9 بجے ہوں گے۔

انہوں نے کہا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات سینیٹ سیکرٹریٹ میں ہوں گے۔مذاکراتی کمیٹیوں کے اراکین کے مصروفیات کے باعث مذاکرات کا وقت تبدیل کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں