ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کا بھارت کو بلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ

 واشنگٹن:امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے ایک بار پھر بھارت کو بلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ کردیا۔

امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی  نے بھارت کی صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

امریکی کمیشن کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم مودی کی حکومت میں اقلیتوں سے سلوک خراب ہوتا جا رہا ہے، بھارت میں امتیازی قوانین سے انتہا پسندگروپوں کا اقلیتوں پر تشدد کا کلچر فروغ پارہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں