ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سینیٹر اعجاز چودھری کی کورکمانڈر ہاؤس حملے سے متعلق مبینہ آڈیو لیک

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چوہدری کی کور کمانڈر ہائوس میں حملے سے متعلق بات چیت کی مبینہ آڈیو لیک ہو گئی ۔

پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری نے علی چوہدری سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان (کور کمانڈر)کا گھر توڑ پھوڑ دیا ہے، گملے سے لے کر گھر کی کوئی چیز باقی نہیں بچی،بالکل اس کو تباہ کر دیا ہے اڑا دیا ہے سارا، جس پر علی چوہدری نے کہاکہ چلیں ٹھیک ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں