ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میکسیکو کا ایل پوپو آتش فشاں پھٹ گیا

میکسیکوسٹی: میکسیکو کا مشہور زمانہ ایل پوپو آتش فشاں پھٹ گیا جس کے باعث پورا علاقے میں دھواں پھیل گیا۔

ماہرین نے آتش فشاں کے پھٹنے پر زلزلے کے جھٹکوں کی بھی پیشگوئی کردی ۔

ایل پوپو آتش فشاں پہاڑ میکسیکو سٹی کے جنوب مشرق میں 72 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، جہاں تقریباً 22 ملین افراد رہتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں