English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

رائیونڈ: موٹرسائیکل اور ٹرک میں تصادم ، 2افراد جاں بحق

القمر

رائیونڈ:لاہور کے علاقے رائیونڈ میں موٹرسائیکل اور ٹرک میں تصادم دو افراد کی جان لے گیا ۔

ریسکیو کے مطابق افسوس ناک حادثے میں موٹرسائیکل پر سوارتین افراد میں سے دو جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک زخمی ہوا ہے جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد پاجیاں کے رہائشی تھے ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں اور ٹرک کو قبضہ میں لیکر کارروائی کا آغاز کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے