English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر، ایک خاتون اور بچے سمیت4 افراد جاں بحق

القمر

لاڑکانہ: میں ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایک خاتون اور بچے سمیت4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ 

ریسکیو حکام  کے مطابق لاڑکانہ میں انڈس ہائی وے پر ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں خاتون اور بچے سمیت 4 افرادجاں بحق ہوگئے۔

 ریسکیو حکام نے لاشوں کو پوسٹمارٹم کیلئے قریبی ہسپتا ل منتقل کردیا جبکہ پولیس نے ٹرک کو تحویل میں لے کر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا  ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے