English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

لاہور میں فائرنگ، 3 افراد زخمی

Deputy Speaker

لاہور کے علاقے ٹاون شپ میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ 

پولیس کے مطابق لاہور میں ٹان شپ کے علاقے نجی پلازہ میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ معمولی تلخ کلامی پر کال سینٹر کے ملازم نے فائرنگ کی۔ 

پولیس کے مطابق زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ فائرنگ کرنیوالے شخص کیخلاف مقدمہ درج کرکے اس کی گرفتاری کی کوشش کی جارہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے