ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسلام آباد، سبزی منڈی کے قریب کھڑی 6 بسیں آگ لگنے سے جل گئیں

اسلام آباد: میں سبزی منڈی کے قریب کھڑی 6 بسیں آگ لگنے سے مکمل طور پر جل گئیں۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر آگ شاٹ سرکٹ کے باعث لگی۔

اسلام آباد میں بسیں جلنے کا واقعہ سیکٹر آئی الیون میں سبزی منڈی کے قریب پیش آیا۔

 پولیس کے مطابق نیٹکو کی ناکارہ بسیں کافی عرصے سے پیٹرول پمپ کے پاس کھڑی تھیں۔

 ریسکیو ٹیموں نے بسوں میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا تاہم 6 بسیں مکمل طور پر جل گئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں