ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف وکیل کے قتل کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل

عمران خان کا سرچ وارنٹ منسوخی کیلیے انسداد دہشتگردی عدالت سے رجوع

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف وکیل کے قتل کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل ہوگیا۔

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس 3 رکنی بینچ کے سربراہ، جسٹس مظاہر نقوی بینچ کا حصہ ہوں گے، جسٹس جمال مندوخیل بھی تین رکنی بینچ میں شامل ہوں گے، گزشتہ سماعت جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی تھی، عدالت نے دستیاب بینچ کے سامنے 24 اگست کو سماعت مقرر کرنے کا حکم دیا تھا۔

 واضح رہے سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار اور شامل تفتیش کرنے سے روک رکھا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں