ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی: بدفعلی ویڈیو بناکر بلیک میل کرنیوالے گروپ کے 5 کارندے گرفتار

کراچی: بدفعلی کے بعد ویڈیو بناکر بلیک میل کرنیوالے گروپ کے 5 کارندے گرفتار

   کراچی: پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بدفعلی کے بعد ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والے گروپ کے 5 کارندوں کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق کارروائی 15 سالہ نوجوان اویس کی شکایت پر کی گئی، گرفتار ملزمان میں عمران، جمیل، امتیاز، جہانزیب اور منصور شامل ہیں۔

گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش متعدد نوجوان لڑکوں کے ساتھ بدفعلی کے بعد ویڈیو بناکر مذید بدفعلی پر مجبور کرنے کا اعتراف کیا، ملزم امتیاز کے موبائل فون میں اس طرح کی متعدد ویڈیو موجود ہیں۔

ملزمان کے خلاف ضابطے کی کارروائی عمل میں لاکر مقدمہ درج کیا گیا، گرفتار ملزمان کو شعبہ تفتیش کے حوالے کر دیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں