English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

گجرات میں مبینہ طور پر سسرالیوں کے تشدد سے نوجوان جاں بحق ہوگیا

گجرات میں مبینہ طور پر سسرالیوں کے تشدد سینوجوان جاں بحق ہو گیا۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ لالہ موسی میں مبینہ طور پر سسرالیوں کے تشدد سے نوجوان جاں بحق ہوگیا ہے۔مقتول کی شناخت شاہد کے نام سے ہوئی ہے۔ 

مقتول کی بیوی سسر ساس اور سالے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،پولیس کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے