ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جاپان 6.1شدت کے ہولناک زلزلے سے لرز اٹھا

ٹوکیو:امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق جاپان کے آئیزو جزائر میں 6.1شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 10:30بجے کے قریب آیا جس کی گہرئی  10کلومیٹر کی ریکارڈ کی گئی۔

دوسری جانب جاپانی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق اسی وقت ٹوریشیما جزیرے کے سمندر میں 6.3شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق زلزلے کی وجہ سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں