ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شیخ رشید کے سیل میں چوہے چھوڑے گئے، لطیف کھوسہ

 لاہور: معروف قانون دان سردار لطیف کھوسہ نے دعوی کیا ہے کہ شیخ رشید کو چپیڑیں ماری گئیں اور سیل میں چوہے چھوڑے گئے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے لاپتا ہونے کے دوران شیخ رشید پر تشدد کیے جانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید کے منہ پر کپڑا ڈالا گیا جہاں پر مکھیاں بھی تھیں۔

انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو سائفر کیس میں جیل میں نہیں رکھا جاسکتا اور آئین پاکستانی شہریوں کو بنیادی حقوق فراہم کرتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں