ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین کا  آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کا اعلان

بیجنگ: چین  نے آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کرتا ہے۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ اسرائیل فلسطین تنازع پر چین کا موقف ہمیشہ سے مستقل اور واضح ہے، چین یو این کی قراردادوں کے مطابق فلسطینی ریاست کا حامی ہے۔

انہوں نے کہا کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع کے حل کیلئے چین بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں