English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے خوشخبری

القمر

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے )نے بیرون ملک سے اپنے ساتھ موبائل فون لانے والے اوور سیز پاکستانیوں کو سہولت دینے کا اعلان کردیاہے۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئندہ پاکستان آنے والے اورسیز پاکستانی اور غیر ملکی شہری ہر بار اپنی پاکستان آمد کی تاریخ سے 120 دنوں کے لیے اپنا ذاتی فون بغیر کسی ٹیکس  یا ڈیوٹی کے رجسٹرڈ کر وا کے استعمال کرسکیں گے۔

اس سے قبل اوورسیز پاکستانیز کو اپنے ساتھ لائے جانیوالے موبائل فون صرف ایک مرتبہ 120دن کیلیے موبائل فون استعمال کرسکتے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے