ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

غزہ: اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں 10 افراد گرفتار

غزہ : اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں 10 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

غزہ پولیس کے مطابق اسرائیلی جاسوسوں کو شمالی غزہ سے 30 مارچ کو گرفتار کیا گیا اور گرفتار افراد فلسطینی اتھارٹی کی جنرل انٹیلیجنس سروس کے افسر اور اہلکار ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ان گرفتار افراد کا مقصد غزہ میں افراتفری پیدا کرنا اور مجاہدین کی صفوں میں انتشار تھا۔ غزہ میں دشمن کی مدد کرنے والوں کے منصوبے کو ناکام بنا دیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں