ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیپلز پارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ نامزد کردیا

coalition

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ نامزد کردیا گیا ہے۔

نجی ٹی ویکے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی پی پی پی کی جانب سے سینیٹ چیئرمین کے طور پر امیدوار ہوں گے۔ پی پی چیئرمین سیکرٹریٹ کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کا چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کے طور پر نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ بننے کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن اور دیگر اتحادی جماعتوں کی بھی حمایت حاصل ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں