ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خیبرپختونخوا پولیس نے عید کیلئے آبائی علاقوں میں جانے والوں کیلئے پیغام جاری کردیا

خیبرپختونخوا پولیس نے عید کیلئے آبائی علاقوں میں جانے والوں کیلئے پیغام جاری کردیا۔

خیبرپختونخوا پولیس نے کہا کہ اپنے گھروں کی حفاظت کا مناسب بندوبست کریں ،گھر کی حفاظت کے لئے چوکیدار یا سیکیورٹی سسٹم کا بندوبست کریں۔

پولیس کی جانب سے مزید کہا گیا کہ قیمتی اشیاء اور نقد رقم گھر میں نہ چھوڑیں، عید کے دنوں میں خالی گھر چوروں کے لئے آسان ٹارگٹ ہوتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں