English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

گورنر سندھ کی کار کردگی پر پیپلز پارٹی کو تبصرہ کرنےکا کوئی حق نہیں، کامران ٹیسوری

کراچی:  گونر سندھ کامران ٹیسوری نے  کہا ہے کہ گورنر سندھ  کی کارکردگی پر پیپلز پارٹی کو تبصرہ کرنےکا کوئی حق نہیں ہے۔

کامران ٹیسوری نے وقار مہدی کے بیان کو انتہائی غیر سنجیدہ قرار دیتے ہوئے پیپلز پارٹی سے پوزیشن واضح کرنے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا کہ پیپلر پارٹی کی سندھ میں کارکردگی پہلے ہی زیرو ہے، وقار مہدی  کا بیان افسوس ناک ہے۔

خیال رہے کہ وفاق نے گورنر سندھ کی تبدیلی کے حوالے سے کوئی اعلان نہیں کیا ہے جبکہ پیپلز پارٹی شروع سے ہی گورنر سندھ کی مخالفت کرتی چلی آئی ہے، ایم کیوایم نے کامران ٹیسوری کو ہی گورنر رہنے کا بیان دیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے