ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یورپی پارلیمنٹ نے امیگریشن اور سیاسی پناہ کے قوانین سخت کردیے

condemned

اسٹراسبرگ:یورپی پارلیمنٹ نے امیگریشن  اور سیاسی پناہ کے  قوانین سخت کرنے کی اصلاحات منظورکرلیں ،جس میں  امیگریشن  اور سیاسی پنا کے قوانین سخت کیے جائیں گے۔

میڈیا رپورٹس کےمطابق یورپی یونین نے  کہا کہ سائیلم اینڈ مائیگریشن معاہدہ2سال میں نافذ  ہوگا،  جس میں امیگریشن اور سیاسی پناہ کے قوانین سخت کیے جائیں۔

معاہدہ میں کہاگیا ہے کہ پناہ کی درخواستیں 12 ہفتوں میں نمٹائی جائیں گی،مسترد درخواست دہندگان کوواپس بھیجا جائے گا،یورپی یونین میں شامل ممالک مشترکہ طور پر پناہ گزینوں کا بوجھ اٹھائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں