ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب: بارش کا سلسلہ بدھ تک جاری رہنے کا امکان

سعودی عرب کے بعض علاقوں میں اتوار سے بدھ کے دوران موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

قومی مرکز موسمیات کے مطابق اتوارتا بدھ ملک کے چار ریجن بارش اور بدلتے موسم سے متاثر رہیں گے۔

قومی مرکز موسمیات کے مطابق بارش سے متاثر ہونے والے ریجنز میں ریاض، حائل، القصیم اور الشرقیہ شامل ہیں، سب سے زیادہ بارش کا سلسلہ مشرقی ریجن میں رہنے کی توقعات ہیں۔

مرکز موسمیات نے شہریوں کو وادیوں اور نشیبی علاقوں میں جانے سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں