ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس کل سماعت کیلئے مقرر

pti bat

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  انٹرا پارٹی انتخابات کیس کو سماعت کیلیے مقرر کرلیا۔

ای سی پی نے پاکستان تحریک انصاف کے نئے انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراضات عائد کر رکھے ہیں، پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن پر چیئرمین بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کو نوٹس جاری کردیے گئے۔

الیکشن کمیشن کل صبح 10 بجے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس کی سماعت کرے گا، الیکشن کمیشن نے کل کے کیسز کی کاز لسٹ جاری کر دی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں