ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گندم اسکینڈل: تحقیقاتی کمیٹی کل  رپورٹ پیش کرے گی

flour crisis

  اسلام آباد: گندم  اسکینڈل کے معاملے پر وزیر اعظم شہباز شریف کی تشکیل کردہ تحقیقاتی کمیٹی  کل اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گندم  اسکینڈل کے معاملے پر تشکیل کردہ تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس سیکریٹری کابینہ کامران علی افضل کی صدارت میں منعقد ہوا ، جس میں چار رکنی تحقیقاتی کمیٹی نے تحقیقات کے حوالے سے مختلف افراد کا موقف لیا۔

کمیٹی نے تمام معاملات کا جائزہ لیتے ہوئے تحقیقاتی رپورٹ پیر کو وزیر اعظم کو پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں