ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آئر لینڈ کا بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کر نے کا امکان

ڈبلن: آئرش وزیراعظم سائمن ہیرس کا کہنا  ہے کہ ہم اس ماہ کے آخر تک فلسطینی ریاست کو تسلیم کرسکتے ہیں، اس کیلیے مشترکہ نظریات کے حامل ممالک سے مشاورت جاری ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آئرش وزیراعظم نے کہاکہ مشرق وسطی،غزہ اور اسرائیل کے معاملے میں ہمارا موقف واضح ہے، وہاں فوری طور پر جنگ بندی کی بحالی اور انسانی امداد کی فراہمی ممکن بنانے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم اسرائیل سے تعلقات خراب نہیں کرنا چاہتے، کسی بھی ملک سے نظریاتی اختلاف ہو سکتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں