ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت: بارشوں کے نتیجے میں لینڈ سلائنڈنگ، 44 افراد ہلاک

floods and landslides

دہلی: بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں میں بارشیں جاری ہیں،  بارشوں کے نتیجے میں کئی جگہوں پر لینڈ سلائنڈنگ ہوئی ہے ، جس میں 44 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں جاری بارشوں نے کئی علاقوں کو زیر آب کردیا ہے، جس کی وجہ سے عوام کو کافی پریشانی کا سامنا ہے، بھارتی بلدیاتی اداروں کی جانب سے وقت پر انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے کئی جانوں  کو نقصان ہوا ہے۔

خیال رہے کہ محکمہ موسمیات نے پہلے ہی بارشوں کے حوالے سے پیش گوئی کر رکھی تھی ، جس کے باوجود بھارتی ضلعی انتظامیہ نے کوئی اقدامات نہ کیے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں