غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی فورسز کے حملوں میں مزید 40 فلسطینی شہید ہو گئے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران رفح میں اسرائیلی حملوں میں مزید 40 فلسطینی شہید ہوگئے۔
7 اکتوبر 2023 کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں اب تک شہید فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 36 ہزار 479 تک پہنچ گئی ہے۔
غزہ وزارت صحت کے مطابق غزہ میں اسرائیلی حملوں کے باعث زخمیوں کی تعداد 82 ہزار 600 سے تجاوز کر گئی ہے۔
