English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ماسکو : عمارت میں آتشزدگی سے 8افراد ہلاک

القمر

ماسکو( انٹرنیشنل ڈیسک) روسی دارالحکومت ماسکو میں عمارت میں آتشزدگی سے 8افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق آگ کی شدت کے باعث 2افراد نے الیکٹرانکس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی آٹھویں منزل سے چھلانگ لگادی، جب کہ 6افراد آگ میں جل کر ہلاک ہوئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔
ماسکو کی عمارت میں آتشزدگی کے باعث عمارت تباہ ہوگئی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے