ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملک کے مختلف آبی ذخائر سے 2 لاکھ 92 ہزار کیوسک پانی چھوڑا گیا، ارسا

water is being released

اسلام آباد: ارسا کی جانب سے ہفتہ کو ملک کے مختلف آبی ذخائر سے 2 لاکھ 92 ہزار کیوسک پانی چھوڑا گیا ، پانی کی آمد3 لاکھ 47 ہزار 100 کیوسک رہی ہے۔

ارسا کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلا ڈیم کے مقام پر پانی کی سطح 1523.34 فٹ ہے جو ڈیم کے ڈیڈ لیول 1398 فٹ سے 125.34 فٹ زیادہ ہے۔

ڈیم میں پانی کی آمد اور اخراج بالترتیب 182,400 کیوسک اور 139,400 کیوسک جبکہ دریائے جہلم میں منگلا کے مقام پر پانی کی سطح 1194.00 فٹ ہے جو اس کے ڈیڈ لیول 1050 فٹ سے 146.00 فٹ زیادہ ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں