ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں جولائی کی گرم ترین رات کا ایک اور ریکارڈ ٹوٹ گیا

   کراچی: شہر قائد میں جولائی کی گرم ترین رات کا ایک اور ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

کراچی میں گزشتہ رات درجہ حرارت کم سے کم 32.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سمندری ہوائیں بحال ہوگئیں جس کے باعث آج سے گرمی کی شدت میں کمی متوقع ہے تاہم موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

یکم جولائی اور 17 جولائی کو کم سے کم درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

سال 2021/2022 میں جولائی کا کم سے کم درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں