English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا گورنر کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس جاری

پشاور: وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی کو ہتھک عزت کا قانونی نوٹس بھیجوا دیا۔

رپورٹ کے مطابق ‏وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی طرف سے انکے وکیل اسد جان درانی کے زریعے گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی کو بھجوائے گئے۔

علی امین گنڈاپور نے گورنر خیبرپختونخوا کے بے بنیاد الزامات کی بنا پر انہیں ہتک عزت کا نوٹس بھجوایا ہے۔

بھجوائے گئے نوٹس کے مطابق علی امین گنڈاپور نے گورنر خیبرپختونخوا سے اپنا بیان واپس لیتے ہوئے کہا کہ وہ سر عام معافی مانگیں بصورت دیگر 1000 ملین جرمانہ ادا کرنے کیلئے تیار رہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے