ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین کے شمالی علاقوں میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال

بیجنگ: چین کے شمالی علاقوں میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔

چینی صوبے لیاننگ کے شہر دالین میں طوفانی بارش سے سڑکیں تالاب بن گئیں، سڑکوں پر پانی کے تیز بہائو میں گاڑیاں بہہ گئیں جبکہ بارش سے مختلف حادثات میں 2افراد ہلاک ہوگئے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق دالین میں ایک گھنٹے میں 30سے 40ملی میٹر بارش برسی، مزید بارشوں کے پیش نظر حکام نے شہریوں کو احتیاطی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں