English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ملک بھر کے وفاقی سرکاری ملازمین کیلیے نئی پنشن اسکیم متعارف

employees across the country

اسلام آباد: حکومت نے تمام وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے نئی کنٹریبیوٹری پنشن فنڈ اسکیم متعارف کروا دی ہے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے متعارف کرائی گئی پنشن اسکیم کے حوالے سے وزارتِ خزانہ نے آفس میمورنڈم جاری کردیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ یہ اسکیم ان تمام ملازمین پر لاگو ہوگی جو یکم جولائی 2024 یا اس کے بعد مستقل بنیادوں پر بھرتی کیے جائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ میمورنڈم کے مطابق اسکیم میں دفاعی بجٹ سے تنخواہ پانے والے سویلین ملازمین بھی شامل ہیں۔ یہ اسکیم یکم جولائی 2025 یا اس کے بعد مستقل بنیادوں پر بھرتی ہونے والے مسلح افواج کے اہلکاروں پر بھی لاگو ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے