English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سکھر میں چوری کی وارداتیں عام ہوگئیں

القمر

سکھر (نمائندہ جسارت) شہر میں چوری کی وارداتیں عام ہوگئیں، تھانہ اے سیکشن کی حد سے عمران علی ولد محمد رمضان شیخ رہائش کھوسا محلہ نزد ہائی کورٹ کے بند گھر سے تالا توڑ کر لاکھوں روپے نقد اور تقریباً 20 سے 22 تولہ سونا چوری کر کے فرار ہو گئے، جبکہ دوسری واردات تھانہ سی سیکشن کی حد میر کی گھٹی پرانا سکھر سے حامد علی ولد سید محسن علی کے گھر کے باہر سے موٹر سائیکل نامعلوم چور چوری کر کے فرار ہوگئے۔ شہریوں نے بڑھتی وارداتوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے