ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹک ٹاک نے روسی سرکاری نیوز ایجنسیوں کے اکاؤنٹ بند کردیے

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے روسی سرکاری نیوز ایجنسیوں کے اکاؤنٹ بند کردیے۔ ٹک ٹاک کا کہنا تھا کہ یہ اکاؤنٹس خفیہ طور پر لوگوں کو منفی طور پر متاثر کرنے کی کوشش کر رہے تھے جو ادارے کے قوانین کے خلاف ہے۔ دونوں روسی نیوز اداروں سے منسلک اکاؤنٹس پر پابندی کے بعد صارفین اب ٹک ٹاک پر ان نیوز آرگنائزیشنز کا مواد نہیں دیکھ سکیں گے۔ اپنی ویب سائٹ پر باضابطہ اعلان میں ٹک ٹاک نے کہا ہے کہ وہ آر ٹی اور اسپیوٹنک سے منسلک اکاؤنٹس کو کمیونٹی گائیڈلائنز کی خلاف ورزی پر بند کررہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں