ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیلی حکومت کا شامی صدر کے بھائی مہر الاسد کو شہید کرنے کا دعویٰ

دمشق:غیر ملکی میڈیا کے مطابق شامی صدر بشار الاسد کے بھائی مہر الاسد کو اسرائیلی حکومت نے گزشتہ روز فضائی حملے میں شہید کر دیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکومتی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ صیہونی فوج نے گزشتہ روز دمشق میں شامی صدر بشار الاسد کے بھائی مہر الاسد کو فضائی حملے میں شہید کر دیا ہے تاہم ابھی تک ان اطلاعات کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔

دوسری جانب عالمی میڈیا نے اسرائیلی حکومت کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں