ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجاب بھر میں اسموگ سے بچاؤ کے لیے الرٹ جاری

Emergency alert issued

لاہور: پنجاب میں اسموگ سے بچاؤ کے لیے الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ماسک پہنیں، کھڑکیاں اور دروازے بند رکھیں،دہلی اور امرتسر سےاسموگ زدہ ہوا لاہور میں داخل ہورہی ہے۔

ذرائع کے مطابق آلودگی سے لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس متاثر ہو رہا ہے ،والدین اورا سکول انتظامیہ حفاظتی انتظامات میں غفلت نہ برتیں۔

سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب نے شہریوں سے فصلوں کی باقیات نہ جلانے کی بھی اپیل کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں